Nawab Ashrafkhan Khattak
Ashraf Khan Khattak Lachi
نواب ڈاکٹر اشرف خان خٹک
...لاچی کوہاٹ پاکستان
جو شاہین ہیں وطن سے پیار کرتے ہیں
وہ اپنے وطن پہ جان نثار کرتے ہیں
ہر اک قدم پہ ملی گی ان کو حوریں
ہر دشمن پہ جو سختی سے وار کرتے ہیں
قریب تر ہیں سب منزلیں آگے بڑھو
منزلیں تمھاری انتظار کرتے ہیں
کر لو فضا میں۔ نعرۂ تکبیر۔ بلند
پاسبان وطن ایسے للکار کرتے ہیں
نہیں بخشتا ہے اللہ۔ اس آدمی کو بھی
جو پھولوں کی چمن کو خاردار کرتے ہیں
جنت میں نہیں جائیں ایسے ہی لوگ
جو وطن کی فضا۔ کو سوگوار کرتے ہیں
نواب ہوں ،سخنور ہوں غازی ہوں اشرف
شعر میرے تو فضا خوشگوار۔ کرتے ہیں
Post a Comment